ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں ایرانی قوم اور امت مسلمہ کے کیا جذبات ہیں؟ اس نے کون سا ایسا ظلم انجام دیا، جس کی کوئی تلافی ممکن نہیں ہے؟ وہ کون ہے جس نے دنیا کو دہشت گردی... Show More >>
ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں ایرانی قوم اور امت مسلمہ کے کیا جذبات ہیں؟ اس نے کون سا ایسا ظلم انجام دیا، جس کی کوئی تلافی ممکن نہیں ہے؟ وہ کون ہے جس نے دنیا کو دہشت گردی اور داعش کے خطرے سے بچایا؟ کس نے داعش کا راستہ روک کر انسانوں کے قتل عام کا راستہ روکا؟ سابق امریکی صدر اور امریکی سیاست نے دنیا پر کون کون سے ظلم کیے؟ ڈونلڈ ٹرمپ کا انجام کیاسلامی جمہوریہ ایران اور انقلاب اسلامی ایران کو امریکہ اور یورپی قوتوں کے علاوہ کون سے مخالفین کا سامنا ہے؟ کون لوگ ہیں جو اسلام کے لباس میں اسلام کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟ ایسے نادان دوستوں کی دشمنی کا کیا جواب ہے؟
ان سوالات کے جوابات کےلیے امام خمینیؒ کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام _خمینی #وحدت #اتحاد_امت #نادان_دوست #دشمن_کا _منصوبہ #تکفیر #تکفیر_کی_مذمت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment