امام خمینیؒ کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی میں ایک عنصر جس کا نمایاں کردار رہا ہے وہ عوامی طاقت پر بھروسہ اور اعتماد ہے، جیسا کہ خود امام... Show More >>
امام خمینیؒ کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی میں ایک عنصر جس کا نمایاں کردار رہا ہے وہ عوامی طاقت پر بھروسہ اور اعتماد ہے، جیسا کہ خود امام خمینیؒ نے بہشت زہرا میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاتھا کہ: میں عوام کی مدد سے حکومت تشکیل دیتا ہوں، اور ایسا ہی ہوا اورآخر کار امام خمینیؒ عوامی طاقت کے بل بوتے پر ایران میں انقلاب لانے میں کامیاب ہوئے۔ ۔چنانچہ اس سلسلے میں یہ سوال کہ امام خمینیؒ کو عوامی طاقت پر کس قدر اعتماد اور بھروسہ تھا اور انقلاب کے بعد انتخابات، کس بات کی عکاسی کرتے ہیں؟
انہی سوالوں کے جواب سے آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #ایمان #عوام #اعتماد #ایمان #جمہوریت #ووٹ #اعتبار #راستہ #برداشت #تصدیق #توثیق
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment