رسول اکرمؐ کون سے مقاصد کے حصول کے لیے مبعوث ہوئے؟ وہ کون سی منزل تھی، جس کے لیے رسول اکرمؐ نے اتنی مشکلات برداشت کیں؟ آخر کس مقصد کے لیے مکی زندگی کے پرآشوب دن اور... Show More >>
رسول اکرمؐ کون سے مقاصد کے حصول کے لیے مبعوث ہوئے؟ وہ کون سی منزل تھی، جس کے لیے رسول اکرمؐ نے اتنی مشکلات برداشت کیں؟ آخر کس مقصد کے لیے مکی زندگی کے پرآشوب دن اور مدنی زندگی کی مشکلات کو برداشت کیا؟ ہمارے لیے ان مقاصد سے آشنائی کیوں ضروری ہے؟ کیا صرف لوگوں کو کلمہ پڑھا دینے سے مسائل حل ہو سکتے تھے؟ کیا صرف لوگوں کے ذہنوں میں بتوں کی جگہ اللہ کا تصور داخل کرنے سے کام پورا ہو جاتا؟
ان سب اہم سوالات کے جوابات آپ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رسول_اکرم #ہفتہ_وحدت #مقصد_رسول #اسلامی_نظام #کمال_انسانی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment