اسلام ایک ایسا الہی دین ہے جس کے تمام تر اصول و ضوابط فطرت انسانی کے عین مطابق ہیں، تاہم اسلام دشمن عناصر کی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ اسلام کے نورانی چہرے کو مسلمانوں کے... Show More >>
اسلام ایک ایسا الہی دین ہے جس کے تمام تر اصول و ضوابط فطرت انسانی کے عین مطابق ہیں، تاہم اسلام دشمن عناصر کی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ اسلام کے نورانی چہرے کو مسلمانوں کے غلط اور اسلام مخالف کاموں کے تناظر میں بدنما بناکر پیش کریں، چنانچہ اس ضمن میں دشمنوں سے زیادہ ان نادان اور غافل دوستوں کا کارنامہ مئوثر رہا ہے جو وہ دوستی کے دائرے میں رہ کر انجام دیتے ہیں جس کی وجہ سے اسلام کو کافی نقصان پہنچتا ہے اور اس پر مسلمانوں کو توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ چنانچہ حصرت امام خمینیؒ نے اس ویڈ یو میں اسی اہم۔نکتے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کو انتباہ کیا ہے کہ وہ ایسے لوگوں کی اسلام مخالف چالوں سے ہوشیار رہیں جو دوستی کا لبادہ اوڑ کر اسلام کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #اسلام #امانت #خیانت #خوف #دوست #دشمن Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment