پیغمبرِ اسلام کی حیات طیبہ ہمارے لئے کیا حثیت رکھتی ہے؟ قرآن پیغمبرِ اسلام کا کیسے تعارف کرواتا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے اپنے مختلف بیانات میں... Show More >>
پیغمبرِ اسلام کی حیات طیبہ ہمارے لئے کیا حثیت رکھتی ہے؟ قرآن پیغمبرِ اسلام کا کیسے تعارف کرواتا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے اپنے مختلف بیانات میں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے بارے میں کیا فرمایا؟ ہمیں پیغمبر اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی کن مراحل میں پیروی کرنی چاہیے؟ معاشرہ کب اسلامی معاشرہ کہلانے کا مستحق ہوگا؟
ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #رہبر #رسولؐ #ہفتۂ_وحدت #نمونہ #اسوہ #قرآن #وحدت #مسلمان #اسلام #زندگی #رحمت #صادقینؑ #محفل #میلاد #اتحاد #ولی_امر_مسلمین #عالم_اسلام #معاشرہ #اسلامی #اسوۂ_حسنہ #پیغمبرؐ_اسلام #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment