اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 188 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں دوسروں کے مال کو باطل طریقے سے کھانے سے منع کیا ہے۔ ظالم حکمرانوں اور ججوں کو رشوت کے طور پر... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 188 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں دوسروں کے مال کو باطل طریقے سے کھانے سے منع کیا ہے۔ ظالم حکمرانوں اور ججوں کو رشوت کے طور پر پیسے دینے سے منع کیا گیا ہے چنانچہ ناحق مال کھانے کے کئی ذرائع ہو سکتے، غصب کے ذریعے، چوری کے ذریعے اور رشوت کے ذریعے، دین نے ان تمام سے منع کیا ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment