اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 220 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مسلمانوں نے اللہ کے رسول ص سے یتیموں کے بارے میں سوال کیا کہ ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ تو آپ نے خدا کے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 220 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مسلمانوں نے اللہ کے رسول ص سے یتیموں کے بارے میں سوال کیا کہ ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ تو آپ نے خدا کے حکم سے فرمایا ان کے امور کی اصلاح اور ان کو سنبھالنا تمہاری ذمے داری ہے۔ ان سے میل جول کے بہانے ان کے قریب ہو کر ان کا مال نہ کھانا بلکہ وہ تمہارے بھائی ہیں۔۔۔
اگر کوئی ان سے خیانت کرنا چاہتا ہے تو یاد رکھو خدا تو سب کچھ جانتا ہے تم اسے شکست نہیں دے سکتے۔۔۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment