اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر191, 192 اور 193 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ان افراد سے قتال کے احکام بیان ہوئے ہیں جو مسلمانوں سے حالت جنگ میں ہوں۔۔۔ قرآن نے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر191, 192 اور 193 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ان افراد سے قتال کے احکام بیان ہوئے ہیں جو مسلمانوں سے حالت جنگ میں ہوں۔۔۔ قرآن نے ان کے کام کو فتنہ قرار دیا ہے جس کا نقصانات جنگ سے زیادہ ہیں۔۔۔ ان آیات میں مسلمانوں کو مسجد الحرام میں جنگ سے منع کیا گیا البتہ اگر مشرکین جنگ کریں تو پھر لڑا جا سکتا ہے۔۔۔ اگر کفار و مشرکین قتال سے باز آ جائیں تو پھر ان سے لڑنے سے منع کیا گیا ہے۔۔۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment