اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 203 ,204 اور 205 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ۱۱، ۱۲ اور ۱۳ ذی الحج کے اعمال کی طرف اشارہ ہے ، ان تین دنوں کو ایام تشریق کہا گیا ہے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 203 ,204 اور 205 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ۱۱، ۱۲ اور ۱۳ ذی الحج کے اعمال کی طرف اشارہ ہے ، ان تین دنوں کو ایام تشریق کہا گیا ہے اور اس بات کی طرف متوجہ کیا گیا کہ دس ذی الحج کے بعد بھی اللہ کی یاد میں رہو۔۔۔ پھر انسانوں کی دو اقسام بتائی ہیں جو ہر دور میں پائی جاتی ہیں، ایک وہ جو فریب کار ہوتے ہیں ان کا ظاہر کچھ اور ہوتا ہے اور باطن کچھ اور ہوتا ہے یہ شخص رسول خدا کے سامنے بڑا پارسا بنتا ہے لیکن جب منہ موڑتا ہے اور اسے حکومت ملتی ہے تو اقتصاد اور ثقافت دونوں کو نابود کر دیتا ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment