اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر216 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قتال کے حکم کو بیان کرتے ہوئے پروردگارعالم نے فرمایا کہ قتال کا حکم آیا تو تمہیں ناگوار گزر... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر216 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قتال کے حکم کو بیان کرتے ہوئے پروردگارعالم نے فرمایا کہ قتال کا حکم آیا تو تمہیں ناگوار گزر رہا تھا کیونکہ تمہیں اس کی حکمت کا اندازہ نہیں تھا اور سنو خدا کو اس کا علم ہے کہ تمہارے لئے کیا بہتر ہے اور کس چیز میں تمہارا نقصان ہے لہذا علم الہی کے سامنے اپنے آپ کو جھکا دو۔۔۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment