اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر166 اور167 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اس حقیقت سے پردہ اٹھایا گیا کہ قیامت کے دن باطل حکمران اور ان کے پیروکار، پیر و مرید... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر166 اور167 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اس حقیقت سے پردہ اٹھایا گیا کہ قیامت کے دن باطل حکمران اور ان کے پیروکار، پیر و مرید ایک دوسرے کے دشمن ہونگے کیونکہ قیامت کے دن وہی دوستی کام آئے گی جو خدا کی خاطر ہوگی۔اس دن سردار اپنے پیروکاروں سے برات کا اعلان کریں گے کہ ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں پھر پیروکاروں کی آنکھیں کھلیں گی اور تمنا کریں گے کہ کاش ہمیں دنیا میں پلٹایا جاتا تو ہم بھی ان پر تبرا کرتے لیکن وہاں دیر ہو چکی ہو گی۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment