اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 159، 160،161, 162 اور163 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں حقائق پر پردہ ڈالنے کو ایک بہت بڑا گناہ جانا گیا ہے اور جو شخص یہ کام کرتا ہے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 159، 160،161, 162 اور163 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں حقائق پر پردہ ڈالنے کو ایک بہت بڑا گناہ جانا گیا ہے اور جو شخص یہ کام کرتا ہے اس پر خدا بھی لعنت کرتا ہے اور انسان بھی لعنت کرتے ہیں اور اس گناہ کی توبہ یہ ہے کہ انسان اپنی اصلاح کرے اور اپنی غلط آراء و نظریات کی وضاحت دے اور ان کی تردید کرے تو خدا توبہ قبول کرنے والا ہے لیکن جو توبہ نہیں کرتا اور اسی حالت میں مر جائے تو اس پر خدا، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے اور وہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment