اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 180 اور181 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ایک اور اہم حکم کی طرف متقین کو متوجہ کیا گیا ہے اور وہ مرنے سے پہلے وصیت کا حکم ہے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 180 اور181 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ایک اور اہم حکم کی طرف متقین کو متوجہ کیا گیا ہے اور وہ مرنے سے پہلے وصیت کا حکم ہے تاکہ انسان کے والدین اور اس کے قریبی رشتہ دار اضطراب سے نکل سکیں کیونکہ اس شخص کے کئی ایسے معاملات اور لین دین ہوتا ہے جس کا کسی کو پتہ نہیں ہوتا تو اس طریقے سے انسان وارثوں کو بتا سکتا ہے۔۔۔
البتہ متوفی کی وصیت میں تبدیلی بھی ایک گناہ ہے جس سے بچنا چاہیے۔
https://youtube.com/@maulanasyednaseemabbaskazm9673 Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment