بلا شبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ سلم کی ولادت، انسانی معاشرے کے لیے سب سے بڑی اور عظیم نعمت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام... Show More >>
بلا شبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ سلم کی ولادت، انسانی معاشرے کے لیے سب سے بڑی اور عظیم نعمت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک تمام پیغمبروں اور انبیاء الہی نے اپنے پیروکاروں کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی بشارت دی تھی۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دنیا میں تشریف لاتے ہی آپکے بعد ہمیشہ کیلئے سلسلہ نبوت ختم ہوا نیز آپکے ذریعے دین پایہ تکمیل تک پہنچا اور نعمتیں تمام ہوگئیں۔ لہذا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ کی ولادت انسانی معاشرے کیلئے ایک عظیم نعمت ہے جس کی عظمت کو عام زبان میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ کی ولادت باسعادت کی عظمت کو بیان کرنے کیلئے عام زبان سے ہٹ کر کون کونسی زبان استعمال کرنی چاہئے؟ اور شعر و ادب کے پیرائے میں اسکی تصویر کشی کس طرح کی گئی ہے؟ چنانچہ اس بات کو جاننے کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #نبی_کریم #ولادت #بشریت #بشارت #ہدایت #عظمت #واقعہ #روشن #مسکراہٹ #تعریفیں #فن
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment