اس میں شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانیؒ کی طرح ان کے ہمراہ شہید ہونے والے شہید ابو مہدی المہندسؒ اور دیگر شہداء بھی مخلص اور با وقار انسان تھے، چنانچہ ان کے اخلاص پر... Show More >>
اس میں شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانیؒ کی طرح ان کے ہمراہ شہید ہونے والے شہید ابو مہدی المہندسؒ اور دیگر شہداء بھی مخلص اور با وقار انسان تھے، چنانچہ ان کے اخلاص پر مبنی ایثار اور فداکاری کا تقاضا یہی ہے کہ ایسی شخصیتوں کی یاد کو ہمیشہ تاریخ میں زندہ رکھا جائے تاکہ ان کے عظیم کردار کے آئینے میں جہاں لوگ ان کی شخصیت اور ان کے عظیم کارناموں سے واقف ہوں وہیں ان کے کردار کو اپنے لئے نمونہ عمل بناکر اپنی زندگی کو ان کے نقش قدم پر ڈال سکیں۔ ایسی شخصیات کی یاد کو زندہ رکھنے کے مختلف طریقے ہو سکتے ہیں تاہم ان تمام طریقوں میں سب سے اہم اور بہتر طریقہ کونسا ہے جس کو اپنا کر ہم ان کی یاد کو بہتر طریقے سے دنیا کے سامنے پیش کر سکتے ہیں؟ آئیے اس سوال کے جواب کو ولی امر مسلمین کی اس ویڈیو میں تلاش کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانی #شہید_ابو_مہدی_المہندس #مخلص #کمال #شہید #طریقہ #ہنر #پرچار #ہیرو Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment