اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 206 ,207 اور 208 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
آیت نمبر ۲۰۶ میں بیان کیا گیا کہ جب فریب کار سے کہا جاتا ہے کہ تقواے الہی اختیار کرو تو اس کے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 206 ,207 اور 208 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
آیت نمبر ۲۰۶ میں بیان کیا گیا کہ جب فریب کار سے کہا جاتا ہے کہ تقواے الہی اختیار کرو تو اس کے اس جواب میں بھی فریب ہوتا ہے۔۔۔ آیت نمبر ۲۰۷ میں ایک ایسی ہستی کا ذکر ہے جو رضاے خدا کی خاطر اپنی جان دینے پر آمادہ ہو جاتی ہے اور شیعہ سنی روایات کی روشنی میں بیان کیا گیا کہ یہ آیت شب ہجرت سے مربوط ہے اور آیت نمبر ۲۰۸ میں مومنین کو کہا گیا ہے کہ مکمل طور پر دین میں داخل ہوں۔۔۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment