رہبر معظم کی نگاہ میں ایران کے سُنّی و شیعہ عوام میں کیا کوئی فرق ہے؟ ایران کی اکثریتی آبادی شیعہ ہے تو وہاں کی سنی آبادی کا انقلاب اسلامی کے بارے میں کیا رد عمل ہے؟... Show More >>
رہبر معظم کی نگاہ میں ایران کے سُنّی و شیعہ عوام میں کیا کوئی فرق ہے؟ ایران کی اکثریتی آبادی شیعہ ہے تو وہاں کی سنی آبادی کا انقلاب اسلامی کے بارے میں کیا رد عمل ہے؟ ایران عراق جنگ میں شہید ہونے والوں میں کوئی سنی بھی تھا؟ کیا ایران کی سنی آبادی بھی، شیعہ انقلابی عوام کی طرح رہبر معظم سے محبت کرتے ہیں یا نہیں؟ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی زندگی کے کون کون سے ایام اہل سنت علاقوں میں گزرے؟
ایران کے سنی علماء کی انقلاب اسلامی اور ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بارے میں کیا رائے ہے؟ ان سب سوالات کے جوابات جاننے کےلیے اس ڈاکیومینٹری کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ڈاکیومینٹری #رہبر_معظم #ہفتہ_وحدت #سنی_شیعہ_عوام #سیستان #بلوچستان #قومی_اتحاد #وحدت_امت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment