ہوس نے کردیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو
اخوت کا بیاں ہوجا محبت کی زباں ہوجا
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ اتحاد بین المسلین کی ضرورت اور... Show More >>
ہوس نے کردیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو
اخوت کا بیاں ہوجا محبت کی زباں ہوجا
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ اتحاد بین المسلین کی ضرورت اور باہمی اختلافات کے نقصانات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلام اور مسلمانوں کو سب سے زیادہ کس چیز نے نقصان پہنچایا ہے؟ بیت المقدس کی آزادی کا راستہ کونسا ہے؟ پاکستان کے مسائل کا حل کس چیز میں مضمر ہے؟ فلسطینی، کشمیری، افغانی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی مظلومانہ نگاہیں کس کی طرف ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #اسلام #مسلمان #اختلافات #جھگڑے #نقصان #اتحاد_بین_المسلمین #مظلوم_فلسطینی #قدس #کشمیر #اخوت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment