ہم کہاں، نصرت امامؑ کہاں؟ کیا یہ درست سوچ ہے؟ ہم جو کہ گناہ گار ہیں تو ہم امام زمانہؑ کے ناصر کیسے بن سکتے ہیں؟ امامؑ کا رعب کس طاقت کی وجہ سے ہوگا؟ کیا اسلحہ، معجزہ... Show More >>
ہم کہاں، نصرت امامؑ کہاں؟ کیا یہ درست سوچ ہے؟ ہم جو کہ گناہ گار ہیں تو ہم امام زمانہؑ کے ناصر کیسے بن سکتے ہیں؟ امامؑ کا رعب کس طاقت کی وجہ سے ہوگا؟ کیا اسلحہ، معجزہ یا کچھ اور؟ ہم کیسے ظہور کےلیے تربیت پا رہے ہیں؟ کیا آپ جاننا چاہیں گے کہ وہ کون سی تربیت گاہ ہے، جہاں ظہور کےلیے حقیقی تربیت دی جاتی ہے؟ اگر آپ ان سب سوالات کو سوچ رہے ہیں، تو استاد علی رضا پناہیان کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #استادعلیرضاـپناھیان #امام_زمانہ #ظہور_کی _تیاری #تربیت_گاہ #کربلا #شیطانی_خیال #وسوسہ #یقین Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment