سیدہ زینبؑ کا تحریک کربلا میں عملی کردار کب سے شروع ہوتا ہے؟ عصر عاشوراء کے بعد سے شام تک آپؑ کا کردار کیا تھا؟ یزید کے سامنےقید کی حالت میں، آپؑ نے کس موضوع پر بات... Show More >>
سیدہ زینبؑ کا تحریک کربلا میں عملی کردار کب سے شروع ہوتا ہے؟ عصر عاشوراء کے بعد سے شام تک آپؑ کا کردار کیا تھا؟ یزید کے سامنےقید کی حالت میں، آپؑ نے کس موضوع پر بات کی؟ آپؑ کا کلام کیا صرف اُس زمانے کےلیے تھا؟ ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_جوادی_آملی #سیدہ_زینب #ایام_شہادت #کربلا #نواسی_رسول #بنت_علی #اہل_بیت_نبوت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment