غاصب اسرائیل کے صفحہ ہستی سے مٹنے کا وقت کب آئے گا؟ کیا فلسطین کے شہداء، قدس کی آزادی کے آخری شہداء ہوں گے؟ جعلی اسرائیل کی جعلی طاقت کا خاتمہ کب ہوگا؟ کیا ھیھات منا... Show More >>
غاصب اسرائیل کے صفحہ ہستی سے مٹنے کا وقت کب آئے گا؟ کیا فلسطین کے شہداء، قدس کی آزادی کے آخری شہداء ہوں گے؟ جعلی اسرائیل کی جعلی طاقت کا خاتمہ کب ہوگا؟ کیا ھیھات منا الذله کے شعار کا زمانہ باقی ہے؟ کیا غاصب اسرائیل کے مقابلے میں مختار کے شعار کو بلند کرنا چاہیے؟ یا مَنْصُورُ اَمِتْ یعنی کیا؟ شہادت طلبی یعنی کیا؟ کیا غاصب اسرائیل شکست کھا چکا ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے استاد علی رضا پناہیاں کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
#ویڈیو #پناہیان #غاصب_اسرائیل #شکست #غزہ #شیطان #فلسطین #شہادت #خواتین #بچے #قتل #دہشت_گردی #ایران #امریکہ #رہبر #انقلاب #ولی_امر_مسلمین #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment