کیمپ ڈیوڈ کا معاہدہ ایک برا معاہدہ تھا جس کے ذریعے فلسطین کے مسئلے سے نظر ہٹانا مقصود تھی اور کوشش کی جارہی تھی کہ فلسطینیوں کو اس برے معاہدے کی طرف کھینچا جائے۔ اس... Show More >>
کیمپ ڈیوڈ کا معاہدہ ایک برا معاہدہ تھا جس کے ذریعے فلسطین کے مسئلے سے نظر ہٹانا مقصود تھی اور کوشش کی جارہی تھی کہ فلسطینیوں کو اس برے معاہدے کی طرف کھینچا جائے۔ اس بات کو نظر میں رکھتے ہوئے، صہیونی مخالف جذبات کی بقاء میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسیوں کا کیا کردار ہے؟
فلسطینیوں کو اس برے معاہدے کی طرف کھینچنے میں کون خوش تھے؟ اور عرب رہنمائوں کا کیا نظریہ تھا؟ انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کا اس میں کیا کردار رہا؟ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطین کو کس طرح دیکھتا ہے اور اس کا موقف کیا ہے؟
اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں فلسطین کا مستقبل اور اسرائیل کا انجام کیسا ہونا ہے؟
ان سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#کیمپ #ڈیوڈ #معادہ #فلسطین #کوشش #صہیونی #جذبات #بقا #جمہوریہ #ایران #پالیسیوں #عرب #رہنماؤں #نظریہ #انقلاب #اسلامی #مؤقف Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment