حق کے مسافرین یعنی وہ شہداء کہ جنہوں نے اپنی آرزوئیں، خواہشات اور اپنے پیاروں کو ایک ایسی چیز پر قربان کردیا کہ جس کی قدر و منزلت، اہمیت اور حرمت کے تحفظ کے لیے اپنا... Show More >>
حق کے مسافرین یعنی وہ شہداء کہ جنہوں نے اپنی آرزوئیں، خواہشات اور اپنے پیاروں کو ایک ایسی چیز پر قربان کردیا کہ جس کی قدر و منزلت، اہمیت اور حرمت کے تحفظ کے لیے اپنا خون نچھاور کیا جاسکتا ہے اور جس پر اپنی جوانی بھی قربان کی جاسکتی ہے۔
اِس کا عملی مظاہرہ اسلامی اقدار ، انسانیت اور خدا کی صفات کے مظہراہلبیت علیہم السلام کے مقدس روضوں کو بچانے کے لیے عَالَمی شیطانی طاقتوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوجانے والے وہ جوان ہیں کہ جنہوں نے اپنا سب کچھ قربان کردیا اور اِن اسلامی و انسانی اقدار کو بچا لیا۔
ہمارا سلام ہو اُن پاک و پاکیزہ شہداء کی ارواحِ طیبہ پر۔
#ویڈیو #ترانہ #حق_کی_طرف_سفر #مدافعین #آرزوئیں #حضرت_زینب_کبری #سر Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment