شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوٰة ہے
عصر حاضر میں ایران کا اسلامی انقلاب انسانیت کی دشمن عالمی طاقتوں کی آنکھوں کا کانٹا بنا ہوا.... Show More >>
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوٰة ہے
عصر حاضر میں ایران کا اسلامی انقلاب انسانیت کی دشمن عالمی طاقتوں کی آنکھوں کا کانٹا بنا ہوا. وہ یہ سمجھتا ہے کہ انقلابی شخصیات کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے سے اس کا راستہ صاف ہو جائے گا اور اس کے شیطانی راستے میں حائل رکاوٹ دور ہو جائے گی لیکن اس کے تخمینوں کے برعکس شہید کا خون عالمی شیطانی طاقتوں کے خلاف پر عزم بناتا ہے اور ان سے نفرت میں اضافے کا سببب بنتا ہے. شہید کا پاکیزہ خون مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کے خون میں حرارت پیدا کرتا ہے.
شہیدوں کے پاکیزہ خون کے حوالے سے خوبصورت ترانہ سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دہشت_گردی #نشانہ #شہید #داغ #حقوق_بشر #جھوٹ #یہودی #شہید_فخری_زادے #خون #پرچمدار #دوری #غم #طوفان #شہید_سلیمانی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment