اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر189 اور190 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
لوگ رسول خدا ص سے چاند کے کم ہونے اور بڑھنے کے بارے میں سوال کرتے تھے تو جواب ملا کہ چاند کی شکل کی... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر189 اور190 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
لوگ رسول خدا ص سے چاند کے کم ہونے اور بڑھنے کے بارے میں سوال کرتے تھے تو جواب ملا کہ چاند کی شکل کی تبدیلی کے ذریعے تم اپنے اوقات کا تعین کرتے ہو اسی طرح حج کے ایام کا تعین بھی اسی ذریعے سے ہوتا ہے۔اس آیت میں زمانہ جاہلیت میں حج میں موجود خرافات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment