کربلا جہاں عالم انسانیت کے لیے درسگاہ ہے، وہاں ایسی عظیم مصیبتیں بھی ہیں، جو خاندان اہل بیت علیہم السّلام پر آں پڑیں۔ ان مصائب میں سے ایک حضرت ابا الفضل کی دلسوز... Show More >>
کربلا جہاں عالم انسانیت کے لیے درسگاہ ہے، وہاں ایسی عظیم مصیبتیں بھی ہیں، جو خاندان اہل بیت علیہم السّلام پر آں پڑیں۔ ان مصائب میں سے ایک حضرت ابا الفضل کی دلسوز شہادت کے مصائب ہیں۔ تاسوعا کی مناسبت سے حضرت ابا الفضل علیہ السلام کے مصائب کو ایرانی مشہور و معروف خطیب استاد مسعود عالی کی زبانی اس ویڈیو میں سنیں۔
#ویڈیو_استاد_مسعود_عالی_مصائب_اباالفضل_عباسؑ #تاسوعا_مصائب #عاشوراء #شہادت #کربلا #عصر_عاشوراء #مشکیزہ_سکینہ #بنی_ہاشم #محرم_الحرام #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment