اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ، 175،174 اور 176 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں خدا کے احکام کو چھپانے اور ان کو معمولی قیمت پر بیچنے کی قیمت کو پیٹ میں آگ بھرنے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ، 175،174 اور 176 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں خدا کے احکام کو چھپانے اور ان کو معمولی قیمت پر بیچنے کی قیمت کو پیٹ میں آگ بھرنے کے مترادف قرار دیا ہے، ایسے لوگوں کا خدا نہ تزکیہ کرے گا اور نہ ہی ان سے قیامت میں گفتگو کرے گا کیونکہ انہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی کو خریدا، مغفرت کے بدلے عذاب کو خریدا تو کس طرح یہ لوگ آگ کو برداشت کریں گے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment