انسان کی ترقی اور تنزلی کے اسباب کیا هیں؟ اخلاق اسلامی ترقی انسان کا سبب بنتا هے. جبکه اخلاقی اقدار پر عمل نه کرنے سے انسان تنزلی اور گمراهی کی طرف گامزن هوتا هے.... Show More >>
انسان کی ترقی اور تنزلی کے اسباب کیا هیں؟ اخلاق اسلامی ترقی انسان کا سبب بنتا هے. جبکه اخلاقی اقدار پر عمل نه کرنے سے انسان تنزلی اور گمراهی کی طرف گامزن هوتا هے. ترقی اورکمال کیلئے لازم هے که انسان قرآن و اهلبیت ٹ کی سیرت پر عمل پیراهو. خدا نے انسان کے اندر چند متضاد طاقتوں کو یکجا جمع کیا هے. اگر انسان ان طاقتوں کو یکسان انداز میں اور اپنی قدرت اور تسلط اور دائره اختیار میں رکھے تو اس صورت میں انسان کمال تک پهنچ سکتا هے. یه طاقتیں کونسی هیں اور ان کا کام کیا هے آئیے دیکےکو هیں...
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment