اسلام کا ہماری روزمرہ کی زندگی میں کیا کردار ہے؟ دین، ثقافت، اور کیرئر و مشاغل کا زندگی میں کیا مقام ہے؟ حوزہ علمیہ کے طلابِ علم کی زندگیاں کیسی ہوتی ہیں؟
اس موضوع... Show More >>
اسلام کا ہماری روزمرہ کی زندگی میں کیا کردار ہے؟ دین، ثقافت، اور کیرئر و مشاغل کا زندگی میں کیا مقام ہے؟ حوزہ علمیہ کے طلابِ علم کی زندگیاں کیسی ہوتی ہیں؟
اس موضوع سے متعلق سوالات کے جوابات جانیے حوزہ علمیہ قم کے طلابِ علم کی زبانی۔
میزبان: برادر عقیل
مہمانان گرامی:
۱) برادر محمد شایان ہیمانی
(Born and Raised in USA)
Computer Science from University of Texas
حوزہ علمیہ قم میں فقہ و اصول (فلسفہ) میں ماسٹرز پروگرام میں زیرِ تعلیم۔
۲) برادر محمد حسن ہیمانی
Applied Physics from NED University Karachi.
حوزہ علمیہ قم میں فقہ و اصول میں بیچلرز پروگرام میں زیر تعلیم۔
مقام: P.E.C.H.S، کراچی
Organized by: Friday Night Circle (FNC) Pakistan Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment