اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 137 اور139 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اس چیز کی وضاحت کی گئی کہ یہود و نصاری کا دعواے ایمان صحیح نہیں اگر وہ تمہاری طرح کا... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 137 اور139 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اس چیز کی وضاحت کی گئی کہ یہود و نصاری کا دعواے ایمان صحیح نہیں اگر وہ تمہاری طرح کا ایمان لائیں جن جن چیزوں پر تم ایمان لائیں ان پر ایمان لائیں تو نجات یافتہ ہونگے,اسی وجہ سے فرمایا تمام رنگوں کو چھوڑ کر خدائی رنگ میں رنگین ہو جاو اور وہی سب سے خوبصورت رنگ ہے۔ ہم ایک خدا کے ماننے والے ہیں لہذا کس بات پر جھگڑا کرتے ہو۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment