اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 115، 116 اور 117 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اگر ظالم کسی دور میں تمہیں مسجد سے روک دیں تو یاد رکھو مشرق اور مغرب یعنی ساری کائنات اللہ کے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 115، 116 اور 117 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اگر ظالم کسی دور میں تمہیں مسجد سے روک دیں تو یاد رکھو مشرق اور مغرب یعنی ساری کائنات اللہ کے لئے ہے تم جہاں بھی عبادت کرو وہاں خدا کو حاضر ناظر پاو گے۔ اہل کتاب اور مشرکین، خدا کے لئے اولاد ہونے کا عقیدہ رکھتے ہیں جبکہ خدا اس سے منزہ ہے زمین و آسمان اس کی ملکیت ہیں تو اسے اولاد کی کیا ضرورت ہے؟ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment