اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 198 اور 199 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں وقوفِ عرفات ,مشعر الحرام( مزدلفہ) اور منی جو حج کے اہم ارکان میں سے ہیں,کے احکامات... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 198 اور 199 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں وقوفِ عرفات ,مشعر الحرام( مزدلفہ) اور منی جو حج کے اہم ارکان میں سے ہیں,کے احکامات بیان ہوئے ہیں اور حج کے دوران تجارت کی بھی اجازت دی ہے کیونکہ زمانہ جاہلیت میں لوگ حج کے دوران تجارت کو ممنوع قرار دیتے تھے لہذا اس حکم کی بھی قرآن نے اصلاح کی ہے۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment