اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 135 اور 136 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کے اس شعار کا تذکرہ ہے جو وہ کہتے تھے کہ نجات یافتہ ہونے کے لئے یہودی یا... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 135 اور 136 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کے اس شعار کا تذکرہ ہے جو وہ کہتے تھے کہ نجات یافتہ ہونے کے لئے یہودی یا عیسائی ہونا ضروری ہے تو قرآن نے اس بات کی نفی کی اور نجات کے لئے صحیح معیار کو بیان کیا ہے وہ خدا اور تمام انبیاء پر ایمان ہے نہ کہ بعض انبیاء پر ایمان لائیں اور بعض کا انکار کریں۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment