اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 151, 152 اور 153 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں پروردگارعالم نے بیان فرمایا ہے کہ حضرت ابراہیم کی دعا کو قبول کرتے ہوئے ہم نے اپنے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 151, 152 اور 153 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں پروردگارعالم نے بیان فرمایا ہے کہ حضرت ابراہیم کی دعا کو قبول کرتے ہوئے ہم نے اپنے نبی کو مبعوث فرمایا جو تمہاری ہدایت کے لئے مختلف کام کرتا ہے اور تمہیں اس نعمت پر شکر گزاری کے طور پر مجھے یاد کرنا چاہیے اور میرا شکر بجا لانا چاہیے اور مشکلات میں صبر اور نماز سے مدد لینا تو تمہیں کامیابی ملے گی۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment