#مزارِ_قائد_دھرنا #RecoverShiaMissingPersons
🛑کراچی شیعہ مسنگ پرسنز کے دھرنے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا گیا🛑
👈🏻یہ دھرنا مسنگ پرسنز کی بازیابی تک جاری رہے گا... Show More >>
#مزارِ_قائد_دھرنا #RecoverShiaMissingPersons
🛑کراچی شیعہ مسنگ پرسنز کے دھرنے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا گیا🛑
👈🏻یہ دھرنا مسنگ پرسنز کی بازیابی تک جاری رہے گا
👈🏻اس جمعے ہفتے اتوار پاکستان کے بڑے شہروں میں پرامن علامتی دھرنے ہونگے
👈🏻ہم صدر مملکت کے گھر کا گھیراو کریں گے
👈🏻کراچی میں وفاقی وزیروں کے گھروں کے باہر دھرنے دئے جائیں گے
👈🏻گورنر ہاوس پر ہمارے شیعہ بچے احتجاج کریں گے دھرنے دیں گے
🚩ہم گلی گلی جائیں گے اور عوامی رابطہ مہم کریں گے
📌کراچی :علامہ سید احمد اقبال رضوی کا شیعہ علما کے ہمراہ کراچی شیعہ مسنگ پر سنز کے دھرنے سے اہم پریس کانفرنس
https://fb.watch/4Z2khc3_1S/ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment