انتقام کی قسطیں
دستاویزی فلم
حالیہ جنگ کے دوران حزب اللہ لبنان کے شھید کمانڈر فواد شکر کو اسرائیل کی جانب سے دہشت گردانہ حملے میں شھید کردیا گیا تھا جس کے جواب میں... Show More >>
انتقام کی قسطیں
دستاویزی فلم
حالیہ جنگ کے دوران حزب اللہ لبنان کے شھید کمانڈر فواد شکر کو اسرائیل کی جانب سے دہشت گردانہ حملے میں شھید کردیا گیا تھا جس کے جواب میں حزب اللہ نے مرحلہ وار انتقامی کاروائی کا اعلان کیا اور اسی انتقامی آپریشن کے پہلے کامیاب مرحلے سے متعلق تفصیلات اس دستاویزی فلم میں پیش کی جارہی ہیں جس میں اسرائیل کو سخت بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment