آیت اللہ سید عقیل الغروی کی خدائے سخن جناب میر انیس اور جناب مرزا دبیر کے لئے کی جانے والی خدمات۔۔
انجمن ترقئ اردو کی ایک تقریب میں آیت اللہ سید عقیل الغروی نے... Show More >>
آیت اللہ سید عقیل الغروی کی خدائے سخن جناب میر انیس اور جناب مرزا دبیر کے لئے کی جانے والی خدمات۔۔
انجمن ترقئ اردو کی ایک تقریب میں آیت اللہ سید عقیل الغروی نے خطاب کرتے ہوئے کچھ علمی تنقید کی جس کے جواب میں ایک شور وغوغہ برپا کر دیا گیا۔ حتیٰ باقاعدہ پلاننگ کے ساتھ ایک مجلس عزا میں آیت اللہ کے برابر میں بیٹھ کر توہین آمیز اشعار پڑھے گئے۔ جس کے جواب میں دورانِ تقریر آیت اللہ سید عقیل الغروی نے میر انیس اور مرزا دبیر اور ان کی شاعری کے لئے کی جانے والی خدمات کا خلاصہ پیش کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ جوانوں کو شاعری اور خطابت کی افیم نہ کھلائیے۔ بلکہ ان کے علم و شعور کو بلند کریں۔
اب سوال ان لوگوں سے ہے کہ جو آغا کی توہین اور تذلیل پر مبنی اشعار پڑھ رہے تھے اور سوشل میڈیا پر اپنا بغض اور کینہ نکال رہے تھے کہ وہ بھی جناب میر انیس اور مرزا دبیر کے لئے اپنی خدمات بتائیں۔۔
مکمل تقریر سننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں:
https://new.shiatv.net/video/353997686 Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment