عاشوراء کے دن جو مصائب حضرت امام حسین علیہ السّلام اور ان کے باوفا اصحاب پر ڈھائے گئے، ان مصائب کو سن کر آج بھی زمین و آسمان گریہ کناں ہیں۔ حضرت زینب علیہا السلام نے... Show More >>
عاشوراء کے دن جو مصائب حضرت امام حسین علیہ السّلام اور ان کے باوفا اصحاب پر ڈھائے گئے، ان مصائب کو سن کر آج بھی زمین و آسمان گریہ کناں ہیں۔ حضرت زینب علیہا السلام نے تو ان مصائب کو اپنی آنکھوں سے ہی دیکھا تھا تو ان کی کیا حالت ہو گئی ہوگی؟ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا اپنے بھائی سید الشہداء امام حسین کی لاش پر کیا گیا بین اور ظہر عاشوراء کے بعد کا منظر، ایرانی مشہور و معروف نوحہ خواں جناب الحاج صابر خراسانی کی دلسوز آواز میں سنیں۔
#عاشوراء_زینب_کبریٰ_بین_صابر_خراسانی #ظہر_عاشوراء #پانی #مشکیزہ #رقیہ_بیٹی_سید_الشہداء #محرم_الحرام #ماتم_عزاداری #ولایت_میڈیا_پیغام_عاشوراء Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment