اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر194 اور 195 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بیان فرمایا کہ اگر کوئی شخص دینی شعائر اور حرمتوں کی پاسداری نہ کرے تو اسے سزا دی... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر194 اور 195 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بیان فرمایا کہ اگر کوئی شخص دینی شعائر اور حرمتوں کی پاسداری نہ کرے تو اسے سزا دی جائے, اور جیسے کوئی تجاوز کرے اسی انداز میں اس کو جواب دینا چاہیے ۔۔۔ ان آیات میں عسکری مسائل میں تقوی کی رعایت پر زور دیا گیا اور ہر کام مخصوصا جنگ کو اچھے انداز میں کرنے پر زور دیا گیا۔۔۔۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment