\"اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں کہ ہم تو اِصلاح کرنے والے ہیں۔ آگاہ رہو! کہ بے شک یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں مفسد ہیں۔ ( بقرہ : 12-11 )... Show More >>
\"اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں کہ ہم تو اِصلاح کرنے والے ہیں۔ آگاہ رہو! کہ بے شک یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں مفسد ہیں۔ ( بقرہ : 12-11 )
۔ دنیا کے جس مُلک میں بھی ناپاک امریکی وجود ہوتا ہے وہاں اس کی سفارت، انٹیلیجنس اور سیکیورٹی کمپنیاں اس مُلک میں کبھی بھی حقیقی اِصلاح نہیں ہونے دیتیں۔ اب اس مُشکل کا بتدریج راہِ حل کیا ہو سکتا ہے؛ سید ہاشم الحیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#سید_ہاشم_الحیدری #امریکہ #اصلاح #عراق #امریکی_سفارت #بغداد #پارلیمنٹ #حشد_شعبی #موصل #انٹیلیجنس_کمپنیاں #سیکیورٹی_کمپنیاں
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment