اسلامی ثقافت میں بلند ترین قدر کیا ہے؟ قرب الہی تک پہنچنے کا واحد راستہ کونسا ہے؟ ہر عبادتی عمل کے صادر ہونے کے کتنے منابع ہیں؟ خدا تک پہنچنے کا اہم ترین اور... Show More >>
اسلامی ثقافت میں بلند ترین قدر کیا ہے؟ قرب الہی تک پہنچنے کا واحد راستہ کونسا ہے؟ ہر عبادتی عمل کے صادر ہونے کے کتنے منابع ہیں؟ خدا تک پہنچنے کا اہم ترین اور بالاترین محرک کیا ہے؟ انسانی کمالات اور اقدار کا باہمی رابطہ کس طرح کا ہوتا ہے؟ خدا کی محبت پیدا کرنے کے لیے پہلے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟اولیا کی محبت کس کی محبت کی ایک کرن ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا #ثقافت #قدر #عبادت #جلوہ_گر #سرچشمہ #معرفت #علم #ارادہ #شوق #انسانی_اقدار #شناخت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment