اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر108، 109 اور 110 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں مسلمانوں کو بے جا سوالات اور بے جا درخواستیں کرنے سے روکا گیا ہے اور ایسے افراد کو... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر108، 109 اور 110 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں مسلمانوں کو بے جا سوالات اور بے جا درخواستیں کرنے سے روکا گیا ہے اور ایسے افراد کو حضرت موسی علیہ السلام کے ان پیروکاروں سے تشبیہ دی گئی ہے جو ان سے بے جا درخواستیں کیا کرتے تھے، یہ کام انسان کو ایمان سے کفر کی طرف لے کر جا سکتا ہے اور اہل کتاب کی تو پہلے سے یہی خواہش ہے کہ مسلمان بھی ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھیں کیونکہ وہ مسلمانوں سے حسد کرتے ہیں۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment