اس میں کوئی شک نہیں کہ قرآن کی صحیح اور مکمل تفسیر محمد و آل محمد (جن پر لاکھوں درود و سلام ہوں) کوئی نہیں کر سکتا لیکن یہ زمانے کی ستم ظریفی ہے کہ ان ہستیوں کو یہ... Show More >>
اس میں کوئی شک نہیں کہ قرآن کی صحیح اور مکمل تفسیر محمد و آل محمد (جن پر لاکھوں درود و سلام ہوں) کوئی نہیں کر سکتا لیکن یہ زمانے کی ستم ظریفی ہے کہ ان ہستیوں کو یہ فرصت نہیں دی تا کہ وہ مکمل تفسیر بیان کر سکیں اور وہ ہم تک بھی پہنچ پائے لہذا ایک آیت کے ذیل میں بعض دفعہ دسیوں سوال اٹھتے ہیں لیکن روایت میں ان میں سے ایک یا دو کا جواب موجود ہوتا ہے، جس سے قرآن فہمی کی تشنگی دور نہیں ہوتی البتہ ممکن ہو اس مطلب کی وضاحت معصومین نے کی ہو لیکن وہ ہم تک نہیں پہنچ سکی ہو لہذا قرآنی آیات اور اہل بیت اطہار کے اقوال کی روشنی میں کی گئی غیر معصوم مفسر کی تفسیر بھی قابل قبول ہو گی۔
#quran #tafseer #tafseerquran Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment