#Karbala #DestinationsOfImamHussain as #MadinaToKarbala #ImamHussain as #Mecca #Madina #safareishqehussain as
منزل بہ منزل کربلا
امام حسین علیہ السلا م نے مدینہ سے مکہ اور مکہ سے کربلا تک کے سفر میں کچھ منازل لی... Show More >>
#Karbala #DestinationsOfImamHussain as #MadinaToKarbala #ImamHussain as #Mecca #Madina #safareishqehussain as
منزل بہ منزل کربلا
امام حسین علیہ السلا م نے مدینہ سے مکہ اور مکہ سے کربلا تک کے سفر میں کچھ منازل لی ہیں۔ راویوں نے امام علیہ السلام کی ان منازل کے دوران پیش آنے والے واقعات اور امام عالی مقام علیہ السلام کے خطبات کو قلم بند کیا ہے۔ وزڈم گیٹ وے ان منازل کو حجة الاسلام و المسلمین مولانا علی افضال رضوی کی زبانی آپ تک پہنچانے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔ امید ہےسلسلہ وار پروگرام ناظرین کے تحریک کربلا کو سمجھنے میں مددگار و معاون ثابت ہوگا۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment