اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 133 اور 134 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اہل کتاب کہتے تھے ہم جس دین پر ہیں یہی صحیح راستہ ہے اور حضرت یعقوب (علیہ السلام ) نے اسی کی... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 133 اور 134 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اہل کتاب کہتے تھے ہم جس دین پر ہیں یہی صحیح راستہ ہے اور حضرت یعقوب (علیہ السلام ) نے اسی کی وصیت کی تھی قرآن نے اس بات کو رد کرتے ہوئے فرمایا کیا تم ان کی وفات کے وقت وہاں موجود تھے جو اتنے اطمئنان کے ساتھ اس بات کا دعوی کر رہے ہو۔پھر فرمایا حضرت یعقوب حالت احتضار میں اپنی اولاد کے لئے فکرمند تھے اس لئے ان سے پوچھا کہ میرے بعد کس چیز کی پرستش کرو گے؟ انہوں نے جواب دیا ہم خداے واحد و احد کی عبادت کریں گے لہذا تم بھی اپنے عقیدہ توحید کو صحیح کرو۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment