اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 118 اور 119 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مشرکین کا ہمیشہ یہ اعتراض رہا ہے کہ رسول خدا کو خدا نے کیوں منتخب کیا ہے ؟ خدا ہم سے ہمکلام کیوں... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 118 اور 119 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مشرکین کا ہمیشہ یہ اعتراض رہا ہے کہ رسول خدا کو خدا نے کیوں منتخب کیا ہے ؟ خدا ہم سے ہمکلام کیوں نہیں ہوتا؟ ہم پر اپنی آیات نازل کیوں نہیں کرتا؟ البتہ ان سے پہلے والے ادوار میں بھی منکرین کی یہی روش رہی ہے لہذا اے نبی تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی ان کے جہنمی ہونے کا تجھ سے سوال ہوگا کیونکہ آپ نے تو بشارت اور انذار والی ڈیوٹی بڑے احسن انداز میں دی ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment