اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 106 اور 107 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ایک اہم موضوع جس کو علوم قرآن اور تفسیر میں نسخ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے بیان کیا گیا... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 106 اور 107 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ایک اہم موضوع جس کو علوم قرآن اور تفسیر میں نسخ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے بیان کیا گیا ہے، پروردگار عالم ایک شریعت کی جگہ نئی شریعت، ایک حکم کی جگہ پر دوسرا حکم اور ایک حجت خدا کی جگہ دوسری حجت لانے پر قادر ہے۔ ایک شریعت کے اندر نسخ کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ خاص شرائط کے مدنظر ایک حکم آئے پھر جب وہ شرائط تبدیل ہو جائیں تو وہ حکم ختم ہو جائے اور اس کی جگہ کوئی دوسرا حکم آ جائے، ایک جگہ صلح کا حکم، ایک جگہ جہاد کا حکم، ایک وقت میں صدقہ دے کر رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم )سے بات کرنے کا حکم اور کچھ عرصے بعد اس حکم کو ہٹا دینا۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment