میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
موضوع: مسئلہ فلسطین پر ہونے والے اعتراضات کے جواب
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ کیا... Show More >>
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
موضوع: مسئلہ فلسطین پر ہونے والے اعتراضات کے جواب
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ کیا مسئلہ فلسطین ایک عربی مسئلہ ہے؟
2۔ کہا جاتا ہے کہ فلسطینی ناصبی ہیں، تو ہم انکی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟
3۔ فلسطینیوں نے جب خود اپنی زمینیں بیچ دی ہیں تو ہم کیوں اعتراض کر رہے ہیں؟
4۔ ہم طویل عرصے سے ریلیاں نکال رہے ہیں، کیا انکا فائدہ ہوا ہے یا بس؟
5۔ جب پاکستان کے اپنے اتنے مسائل ہیں کہ شمار نہیں کر سکتے تو دوسری طرف توجہ کیوں کر رہا ہے؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment