آج بہت سارے لوگ عوام کو ظہور کے حوالے سے بلاوجہ کی امیدیں دلاتے ہیں۔ لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ انقلابِ امام زمانہؑ کے وقوع پذیر ہونے کے لیے چار شرائط ہیں۔ جب تک یہ... Show More >>
آج بہت سارے لوگ عوام کو ظہور کے حوالے سے بلاوجہ کی امیدیں دلاتے ہیں۔ لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ انقلابِ امام زمانہؑ کے وقوع پذیر ہونے کے لیے چار شرائط ہیں۔ جب تک یہ شرائط پوری نہیں ہوجاتیں، ظہور نہیں ہوگا چاہے علاماتِ ظہور ساری کی ساری ہی پوری کیوں نہ ہوجائیں۔ غیبت اور ظہور امامؑ جیسے اسرارِ الٰہیہ کے حوالے سے قاطعیت کے ساتھ اظہارِ نظر کرنا کسی طور بھی پسندیدہ عمل نہیں ہے۔ انقلاب کی پہلی شرط ایک جامع آئین اور دستور ہے۔ مزید۔۔۔
تاریخ: 23 رمضان المبارک 1433ھ
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/6be24980654e102a111f
Noha used:
2006 - Hum Dekhain Ge (Nadeem Sarwar)
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment