اس مختصر درس کے اہم نکات:
امت کی کون کون سی صفات امام حسینؑ کا غم و درد بن چکی تھی؟
جس دنیا کی اہلبیتؑ کے کلام میں مزمت کی گئ ہے اس سے کیا مراد ہے؟
عام عوام دنیا کے... Show More >>
اس مختصر درس کے اہم نکات:
امت کی کون کون سی صفات امام حسینؑ کا غم و درد بن چکی تھی؟
جس دنیا کی اہلبیتؑ کے کلام میں مزمت کی گئ ہے اس سے کیا مراد ہے؟
عام عوام دنیا کے بندے کیسے بن جاتے ہیں؟
غم حسینؑ کے حقیقی وارث آج فلسطین کی حمایت کیسے کر رہے ہیں؟
کیا فلسطین پر خاموش غم حسینؑ کے وارث ہو سکتے ہیں؟
مسلمانوں کا ایک بہت بڑا حصہ آج اسرائیلی مظالم جو فلسطین پر ڈھائے جا رہے ہیں خاموش کیوں ہیں؟
مولانا مجتبیٰ علی جوادی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment